Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

معاشرے کی تہزیب و ترقی میں ادب کو کلیدی اہمیت حاصل ہے
معاشرے کی تہزیب و ترقی میں ادب کو کلیدی اہمیت حاصل ہے


شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کے سربراہ ڈاکٹر محمد کامران نے سابق چیف جسٹس آف پاکستاان جناب انوارالحق سے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے سابق چیف جسٹس کو اپنی کتاب پیش کی اور اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے پنجاب یونیورسٹی کی خدمات پر روشنی ڈالی۔ سابق چیف جسٹس نے اپنی غیر سرکاری تنظیم آٶ صلح کریںٗ کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی اور معاشرے کی تہزیب و ترقی میں ادب کو کلیدی اہمیت کا حامل قرار دیا۔