Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

تالیف و ترجمہ سے عربی افسانوں کے اردو تراجم پر مشتمل کتاب کی اشاعت
تالیف و ترجمہ سے عربی افسانوں کے اردو تراجم پر مشتمل کتاب کی اشاعت


ادارہ تالیف و ترجمہ پنجاب یونیورسٹی لاہور سے عربی افسانوں کے اردو تراجم پر مشتمل کتاب، قندیل کے عنوان سے شایع ہو گٸ ہے۔ منتخب عربی افسانوں کا اردو ترجمہ ڈاکٹر جاوید مجید نے کیا ہے۔ کتاب کی اشاعت کا اہتمام تالیف و ترجمہ کے چٸیرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی کے واٸس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر، پرو واٸس چانسلر پروفیسر ڈاکتر محمد سلیم مظہر اور ڈین کلیہ شرقیہ پروفیسر ڈاکٹر خالق داد ملک نے عربی کے نماٸندہ افساوں کو اردو کے قالب میں ڈھالنے پر مترجم اور ادارہ تالیف و ترجمہ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔