انسٹیٹیوٹ آف اردو کے پروفیسر اور اردو ڈیویلپمنٹ اینڈ ٹرانسلیشن سنٹر(ادارہ تالیف و ترجمہ) پنجاب یونیورسٹی کے ڈاٸریکٹر ڈاکٹر محمد کامران نے اردو مرکز لندن کے چٸیر مین ڈاکٹر جاوید شیخ کے مضامین کو،کچھ میرے ہم نشین، کےعنوان سے مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب ڈیلکس ایڈیشن کی صورت میں ماورا پبلشرز لاہور کے مہتمم جناب خالد شریف نے شایع کیا ہے۔ |