Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

امریکا میں مقیم۔شاعر جناب عتیق حیدر سے ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی ملاقات

امریکا میں مقیم۔شاعر جناب عتیق حیدر سے ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی ملاقات


ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے امریکا میں مقیم معروف ۔شاعر جناب عتیق حیدر سے ملاقت کے دوران میں امریکا میں اردو کے فروغ کے حوالے سے انہیں خراجٍ تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر پروفیسر محمد کامران نے انہیں اپنی کتاب پیش کی اور ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی کے مختلف علمی منصوبوں سے آگاہ کیا