Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

امجد اسلام امجد کی یاد میں کینیڈا میں آن لائن تعزیتی نشست‎‎

امجد اسلام امجد کی یاد میں کینیڈا میں آن لائن تعزیتی نشست‎‎


معروف شاعر, ادیب, کالم نگار, ڈراما نگار, مترجم اور نقاد امجد اسلام امجد کی یاد میں کینیڈا کی۔معروف ادبی تنظیم , اظہار کے زیرٍ اہتمام ایک نشست منعقد ہوئ۔
ادارہ زبان و ادبیاتٍ اردو پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے اس موقع پر اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ امجد اسلام امجد کی شخصیت ہشت پہلو ہیرے جیسی تھی۔ انہوں نے ادب کی جس صنف پر طبع آزمائ کی اس پر ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں