Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان و ادبیات اردو میں تقریب

ادارہ زبان و ادبیات اردو میں تقریب


٢۴ فروری ٢٠٢٣ء کو ادارہ زبان و ادبیاتِ اردو اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی ، لاہور میں انجمنِ اردو کے زیرِ اہتمام ًریت سمادھی" کی تقریب پزیرائی کا انعقاد ہوا۔ کتاب پر محمد عباس، ڈاکٹر ظہیر عباس، ڈاکٹر محمد نعیم ورک،ڈاکٹر خالد محمود سنجرانی اور ڈاکٹر سعادت سعید نے گفتگو کی۔ ریت سمادھی گیتانجلی شری کے ناول کا اردو ترجمہ ہے جو انور سن رائے نے کیا ۔ آخر پر انور سن رائے نے ترجمہ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کتاب کی اہمیت واضح کی۔ تقریب میں ڈاکٹر صائمہ ارم، ڈاکٹر عارفہ شہزاد، ڈاکٹر ساجد صدیق نظامی کےعلاوہ طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی