Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ڈاکٹر محمد کامران کی بین الاقوامی مشاعرے میں شرکت
ڈاکٹر محمد کامران کی بین الاقوامی مشاعرے میں شرکت


شعبہ ردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسرر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کے چیٸر مین ڈاکٹر محمد کامران نے اکادمی ادبیات برطانیہ اور پاک ٹی ہاٶس برطانیہ کے زیرِاہتمام بین الاقوامی آن لاٸن مشاعرے میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر اپنی  غزلیات کے علاوہ کورونا کے مریضوں کے لیے لکھی گٸ نظم “ابھی میرے جینے کے دن ہیں“ پیش کی جسے دنیا بھر سے ناظرین نے سراہتے ہوۓ ایک امید افزا نظم قرار دیا۔