Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ڈاکٹر محمد کامران کی پاک کویت فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام انٹر نیشنل ویبینار میں شرکت
ڈاکٹر محمد کامران کی پاک کویت فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام انٹر نیشنل ویبینار میں شرکت


شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کےچٸیر مین ڈاکٹر محمد کامران نےپاک کویت فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام اٹٹر نیشنل ویبینارسے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ علامہ اقبال ایک آفاقی شاعر تھے اور ان  کے افکارامتِ مسلمہ کے لیے حرگت و عمل اور بیداری کا پیغام ہیں ۔