Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

قائدٍ اعظم اور پاکستان کے موضوع پر ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں سید عبداللہ یادگاری خطبہ

قائدٍ اعظم اور پاکستان کے موضوع پر ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں سید عبداللہ یادگاری خطبہ


معروف ماہرٍ پاکستانیات ڈاکٹر سعد ایس خان, نے ڈاکٹر سید عبداللہ یادگاری خطبے کے سلسلے میں, قائدٍ اعظم اور پاکستان, کے موضوع پر ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ قائدٍ اعظم کی ولولہ انگیز قیادت کے باعث ہمیں آزادی کی عظیم نعمت ملی, اس لیے ہمیں اس ملک کی ترقی اور خوش حالی کے لیے شب و روز محنت کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر محمد نعیم نے استقبالیہ کلمات پیش کیے۔ ادارے کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے قائد اعظم اور پاکستانیت کے حوالے سے ڈاکٹر سعد ایس خان کی کتب کو تحقیق کی عمدہ مثالیں قرار دیا