Admissions Open in Short Courses at e-Rozgaar Center, IER Admissions Open in Short Courses at e-Rozgaar Center, IER ہدایات برائے داخلہ داخلہ فارم صرف آن لائن ہی جمع ہوں گے جس کے لیے یونیورسٹی آنے کی ضرورت نہیں -1 چالان فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد مکمل پُر کر کے قریبی حبیب بینک لمیٹد کی کسی بھی آن لائن برانچ میں جمع کروائیں -2 جمع شدہ چالان کی رسید فارم کے ساتھ ہی دوبارہ اپ لوڈ کر کے رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں -3 ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ کی سہولت میسر نہیں -4 داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 جولائی 2025 ہے -5 ایک سے زیادہ کورسز میں داخلہ لیا جا سکتا ہے -6 ہر کورس کے لیے علیحدہ فارم اور علیحدہ فیس ادا کرنا ہو گی -7 تین ماہ کے کورس کی فیس 19000 روپے ہے اور داخلہ فیس 1000 روپے ہے۔ شروع ہونے والے کورسز کی جمع شدہ فیس واپس نہیں کی جائے گی۔ -8 ADMISSIONS OPEN IN FOLLOWING PROGRAMS Certificate in Freelancing Freedom Certificate in Graphic Designing (Regular + Weekend) Certificate in Web Development (Regular + Weekend) Certificate in e-Commerce Certificate in Content Writing & Digital Marketing (Regular + Weekend) Certificate in Python for Machine Learning Certificate in Search Engine Optimization - SEO (Regular + Weekend) Certificate in Artificial Intelligence Back to page.