Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ڈاکٹر محمد نعیم اور ڈاکٹر ظہیر عباس کی علمی و ادبی تقریبات میں شرکت‎

ڈاکٹر محمد نعیم اور ڈاکٹر ظہیر عباس کی علمی و ادبی تقریبات میں شرکت‎


ادارہ زبان و ادبیات اردو کے اساتذہ ڈاکٹر محمد نعیم اور ڈاکٹر ظہیر عباس نے قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک روزہ قومی مکالمے' رفعت عباس سرائیکی وسیب کی تاریخ و ثقافت" میں شرکت کی اور ان کے مقامی آدمی کے موقف کو سراہا۔ڈاکٹر محمد نعیم نے روز نیوز کے پروگرام حلقہ احباب میں اپنے موقف ان الفاظ میں پیش کیا کہ رنگا رنگ اکائیاں مقامیت کی شناخت ہیں۔اس کے علاوہ دونوں اساتذہ نے بلیک ہول میں ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی کی نمائندگی کرتے ہوئےایک پینل ڈسکشن بعنوان مقامی دانش اور تخلیقی جہات میں حصہ لیا۔سامعین نے ان کے علمی استدلال کو سراہا.