Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

سرسید احمد خان کے یوم پیدائش کے حوالے سے شعبہ تاریخ میں ہسٹری فورم کے زیر اہتمام راؤنڈ ٹیبل مکالمہ

سرسید احمد خان کے یوم پیدائش کے حوالے سے شعبہ تاریخ میں ہسٹری فورم کے زیر اہتمام راؤنڈ ٹیبل مکالمہ


سرسید احمد خان کے یوم پیدائش کے حوالے سے شعبہ تاریخ میں ہسٹری فورم کے زیر اہتمام راؤنڈ ٹیبل مکالمہ، شعبہ ہذا کی لائبریری میں گوشہ سرسید کا افتتاح، اور ۲۰۴ ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، اس تقریب میں سرسید کے پڑ نواسے سید محموداسد اللہ کی بطور مہمان خصوصی شرکت، تقریب میں شعبہ تاریخ کے سابق چیرمین اور سابق ڈین آف آرٹس پرفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چاولہ کی خصوصی شرکت، موجودہ چیرمین پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین، پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ افتخار، پروفیسر ڈاکٹر فراز انجم، غازی محمد عبداللہ اور ڈاکٹر مقبول احمد اعوان نے سرسید احمد خان کی زندگی کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔