Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور میں محفلٍ نعت‎‎

ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور میں محفلٍ نعت‎‎


ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ماہٍ صیام کے آخری عشرے کی مناسبت سے محفلٍ نعت۔ منعقد ہوئ۔ طلبہ و طالبات کی ادبی تنظیم, انجمنٍ اردو کے نگران پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحسن نے اردو میں نعت گوئ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر سید دائم علی شیرازی, ماریہ حسین اور سرفراز حسین نے گلہاۓ عقیدت بحضور سرورٍ کونیںن حضرت محمد ﷺ پیش کیے