Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل اردو اسکالرز کے لیے استقبالیہ تقریب

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی میں ایم فل اردو اسکالرز کے لیے استقبالیہ تقریب


ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں نۓ داخل ہونے والے ایم فل اردو اسکالرز کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئ۔ تقریب سے ڈائریکٹر ادارہ پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کے علاوہ پروفیسر ایمریطس ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا, پروفیسر ڈاکٹر ناصر عباس نیر, ڈاکٹر محمد نعیم, ڈاکٹر انیلہ سلیم, ڈاکٹر ظہیر عباس اور محترمہ سونیا سلیم نے خطاب کیا اور طلبہ و طالبات کو تحقیق کے عالمی معیارات کو پیشٍ نظر رکھتے ہوۓ قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا پیغام دیا