Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Seminars

PU PSC organizes seminar on ‘Indian Election’
PU PSC organizes seminar on ‘Indian Election’


LAHORE: (Friday, June 14, 2024): Punjab University Pakistan Study Centre organized a seminar on ‘Indian Elections 2024: Implications for Pakistan’. On this occasion, Director Pakistan Study Centre Prof Dr Naumana Kiran, Former HoD, Department of Politics and International Relations, University of Central Punjab Prof Dr Muhammad Rashid Khan, faculty members and MPhil, PhD scholars were present. In her address, Dr Naumana Kiran said that the moderate mindset has shown its preference for Congress led coalition in the recent elections. She said that the newly elected government in India will gradually show positive change in the policy towards Pakistan. In his keynote address, Dr Muhammad Rashid Khan highlighted significant shifts in Indian politics and their potential effects on Pakistan. He said that the recent Indian elections were a setback for the ruling Bharatiya Janata Party (BJP), failing to secure a two-thirds majority. He said that the opposition alliance, ‘INDIA’ led by the Congress party, significantly increased its seat count, reflecting a rejection of Modi's Hindu state ambitions in favor of preserving India's secular fabric. Dr Khan stressed the need for Pak-India dialogue to for resolving issues such as water distribution and the Kashmir conflict.

پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ’بھارتی انتخابات‘ پر سیمینار کا انعقاد
لاہور(14جون، جمعہ): پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ’بھارتی انتخابات 2024: پاکستان پر اثرات‘ کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹرپاکستان سٹڈی سنٹرپروفیسرڈاکٹر نعمانہ کرن، سابق سربراہ ڈیپارٹمنٹ آف پولیٹکس اینڈ انٹرنیشنل ریلیشنز، یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب پروفیسر ڈاکٹر محمد راشد خان، فیکلٹی ممبران سمیت ایم فل اور پی ایچ ڈی سکالرزنے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں ڈاکٹر نعمانہ کرن نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں اعتدال پسند ذہنیت نے کانگریس کی قیادت والے اتحاد کے لیے اپنی ترجیحات ظاہر کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں نو منتخب حکومت پاکستان کے حوالے سے پالیسی میں بتدریج مثبت تبدیلی کا مظاہرہ کرے گی۔ ڈاکٹر محمد راشد خان نے ہندوستانی سیاست میں نمایاں تبدیلیوں اور پاکستان پر ان کے ممکنہ اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حالیہ بھارتی انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیے دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کی قیادت میں حزب اختلاف کے اتحاد 'انڈیا' نے اپنی نشستوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ کیا، جو ہندوستان کے سیکولر تانے بانے کو بچانے کے حق میں مودی کے ہندو ریاستی عزائم کو مسترد کرنے کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے پانی کی تقسیم اور تنازعہ کشمیر جیسے مسائل کو حل کرنے کے لیے پاکستان اور بھارت کو مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔