Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

اداہ زبان و ادبیات اردو میں ادبی نشست

اداہ زبان و ادبیات اردو میں ادبی نشست


ادارہ زبان و ادبیات اردو, پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج کی انجمنِ اردو کے زیرِ اہتمام ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹر ادارہ زبان و ادبیاتِ اردو پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران تشریف لائے اور طلبا و طالبات سے مکالمہ کیا ۔ انھوں نے ادبی نشست میں حصہ لینے والے طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کی۔ انجمنٍ اردو کے نگران جناب مشتاق احمد نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ ہم نصابی سرگرمیوں کی۔اہمیت پر روشنی ڈالی