Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

PCJCCI کی جانب سے چائنیز نیوائیرپارٹی کاانعقاد، جامعہ پنجاب کے وفد کی شرکت‎‎

PCJCCI کی جانب سے چائنیز نیوائیرپارٹی کاانعقاد، جامعہ پنجاب کے وفد کی شرکت‎‎


پاکستان چائنہ جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں چائنہ نیوائیر کے حوالے سے سے پروگرام منعقد کیا گیا جس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمن، چائنیز قونصلیٹ جنرل سمیت کئی سیاسی سماجی اور معروف کاروباری شخصیات نے شرکت کی، پروگرام میں جامعہ پنجاب کے وفد نے بھی شرکت کی، جامعہ پنجاب کے وفد میں ڈائر کٹرکنفوشیس انسٹیٹیوٹ پروفیسرڈاکٹر شفیق الرحمن، چینی استادعبداللہ ذی ہشم، ذیشان، مجیب الرحمان اور عیشہ اسماعیل نے شرکت کی
تقریب میں جامعہ پنجاب کے طلبہ نے چائنیز سانگ پرفارمنس سے چار چاند لگا دیے
اس موقع پر ڈائریکٹر کنفوشیس انسٹیٹیوٹ ڈاکٹرشفیق الرحمن نے صدر PCJCCI سے ملاقات کی اور اہم امور پر بات چیت کی، جبکہ چائنیز قونصلیٹ جنرل کی جامع پنجاب کے اساتذہ وطلباء سے ملاقات کے دوران انکی حوصلہ افزائی بھی کی