Estb. 1882

University of the Punjab

Admission Notices



Admissions Open in Short Courses at e-Rozgaar Center, IER (Date Extended)

ہدایات برائے داخلہ

داخلہ فارم صرف آن لائن ہی جمع ہوں گے جس کے لیے یونیورسٹی آنے کی ضرورت نہیں
-1
چالان فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد مکمل پُر کر کے قریبی حبیب بینک لمیٹد کی کسی بھی آن لائن برانچ میں جمع کروائیں
-2
جمع شدہ چالان کی رسید فارم کے ساتھ ہی دوبارہ اپ لوڈ کر کے رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں
-3
ہاسٹل اور ٹرانسپورٹ کی سہولت میسر نہیں
-4
داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 مئی 2024 ہے
-5
ایک سے زیادہ کورسز میں داخلہ لیا جا سکتا ہے
-6
ہر کورس کے لیے علیحدہ فارم اور علیحدہ فیس ادا کرنا ہو گی
-7
تین ماہ کے کورس کی فیس 19000 روپے ہے اور داخلہ فیس 1000 روپے ہے۔ شروع ہونے والے کورسز کی جمع شدہ فیس واپس نہیں کی جائے گی۔
-8
 

ADMISSIONS OPEN IN FOLLOWING PROGRAMS

 
Certificate in Graphic Designing (Regular + Weekend)  
Certificate in Web Development (Regular + Weekend) 
Certificate in e-Commerce  
Certificate in Content Writing & Digital Marketing  
Certificate in Python for Machine Learning  
Certificate in Search Engine Optimization (SEO)  
Certificate in UI/UX Design  

 Back to page.