Admission |  Quick Links |  Info Desk |  Site Map |  Careers |  FAQs |  Contact Us |  Donate | 

اردو زبان وادب کا فروغ عصری تقاضا ہے

اردو زبان وادب کا فروغ عصری تقاضا ہے

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے یونیورسٹی آف اوکاڑہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے ایم فل اردو کے چار اسکالرز کے مقالات کا زبانی امتحان لیا اور اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر زکریا ذاکر نے اردو زبان و ادب کے فروغ کو عصری تقاضا قرار دیا