Admission |  Quick Links |  Info Desk |  Site Map |  Careers |  FAQs |  Contact Us |  Donate | 

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی عالمی اردو کانفرنس میں شرکت

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی عالمی اردو کانفرنس میں شرکت

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے شعبہ اردو، گورنمنٹ کالج یونیوتسٹی لاہور کے زیرٍ اہتمام منعقد ہونے والی تیسری عالمی کانفرنس میں علامہ اقبال اور ترکی کے قومی شاعر محمت عاکف ایر صوۓ کے افکار میں پائ جانےبوالی فکری مماثلتوں پر اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ زندہ قومیں اپنے اسلاف اور ان کے افکار کو زندہ رکھتی ہیں