Admission |  Quick Links |  Info Desk |  Site Map |  Careers |  FAQs |  Contact Us |  Donate | 

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ کی آن لائن کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ کی آن لائن کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی

ادارہ زبان و ادبیات اردو, پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ میں غیر ملکی زبانوں کی تدریس کے موضوع پر منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی گانفرنس کے آن لائن سیشن میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوۓ علامہ اقبال کے افکار کے غیر ملکی زبانوں میں تراجم پر زور دیا۔ انہوں نےکہا کہ غیر ملکی جامعات میں علامہ اقبال کے افکار کے حوالے سے تحقیق و تنقید کے ضمن میں پاکستانی حکومت اور سفارت خانوں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے