انجمنِ اردو ادارہ زبان ادبیات اردو کے زیر اہتمام ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ڈاکٹر مرغوب حسین طاہر (استاد اردو اوساکا یونیورسٹی جاپان) نے "میر تقی میر کے عشق" کے موضوع پر نہایت سیر حاصل گفتگو کی۔ تقریب میں ادارہ کے تمام اساتذہ کے علاوہ طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ڈاکٹر ضیالحسن نے مہمان ِ خاص کا شکریہ ادا کیا اور ڈائریکٹر ادارہ پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے اختمامی کلمات ادا کیے |