Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی میں ادبی نشست‎‎

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی میں ادبی نشست‎‎


انجمنِ اردو (ادارہ زبان و ادبیات اردو اورینٹل کالج) کے زیرِ اہتمام امریکا سے آئے ہوئے مہمان شاعر ڈاکٹر انوار احمد کے اعزاز میں ایک شعری نشست کا انعقاد ہوا ۔ اس نشست میں ڈاکٹر انوار احمد کے علاوہ شاہین عباس ، ضیاالحسن ، شعیب احمد ، امتیاز انجم، حسین امجد ، جشنِ عباس اور عثمان علوی نے اپنا کلام سنایا ۔ آخر پر اس خوب صورت شعری نشست کے صاحب صدر مرغوب حسین طاہر نے اپنا کلام پیش کیا۔ اس نشست میں ادارہ کے اساتذہ اور طلبا و طالبات نے بھر پور شرکت کی۔