Admission |  Quick Links |  Info Desk |  Site Map |  Careers |  FAQs |  Contact Us |  Donate | 

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی استنبول یونیورسٹی سمپوزیم میں آن لائن شرکت

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی استنبول یونیورسٹی سمپوزیم میں آن لائن شرکت

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے ششعبہ اردو استنبول یونیورسٹی کے زیرٍ اہتمام منعقد ہونے والے بین الاقوامی سمپوزیم میں پاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبال اور ترکیہ کے قومی شاعر عاکف ایرصوۓ کے فکری اشتراکات پر آن لائن اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ امتٍ مسلمہ آج جن مسائل کا سامنا کر رہی ہے, ان سے نکلنے کے لیے ان دو عظیم۔مفکرین کے افکار سے استفادہ کرنا ضروری ہے