Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ڈاکٹر محمد نعیم کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت

ڈاکٹر محمد نعیم کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت


ادارہ زبان و ادبیات اردو کے استاد ڈاکٹر محمد نعیم نے آذربائجان نیشنل سائنس اکیڈمی اور شعبہ اردو جی سی یونیورسٹی لاہور کے اشتراک سے 19 تا 21 دسمبر تک ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔ انھوں نے اردو بطور ثانوی زبان کے موضوع پر گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اب لسانیاتی بنیادوں پہ اردو زبان سکھانے کا اہتمام کیا جانا ضروری ہے۔ پاکستانی اردو کی الگ شناخت ہے جو اپنے مخصوص ماحول اور تاریخی سفر کے دوران صورت پذیر ہوئی ہے۔ پچھلی ڈیڑھ صدی کے دوران اردو کا بہترین ادب اس خطے کے ادیبوں نے پیدا کیا ہے