Admission |  Quick Links |  Info Desk |  Site Map |  Careers |  FAQs |  Contact Us |  Donate | 

٢٣ مارچ تجدیدٍ عہد کا دن ہے

٢٣ مارچ تجدیدٍ عہد کا دن ہے

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے یومٍ پاکستان کی مناسبت سے معروف یوروپین ویب ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوۓ کہا ک 23 مارچ تجدیدٍ عہد کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں امید اور روشنی کا پیغام عام۔کرنے کی ضرورت ہے