Admission |  Quick Links |  Info Desk |  Site Map |  Careers |  FAQs |  Contact Us |  Donate | 

ڈاکٹر محمد کامران کی یین الاقوامی مولانا رومی و حضرت باہو کانفرنس میں شرکت

ڈاکٹر محمد کامران کی یین الاقوامی مولانا رومی و حضرت باہو کانفرنس میں شرکت

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے بین الاقوامی مولانا رومی و حضرت باہو کانفرنس میں اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ صوفیاۓ کرام۔کی تعلیمات امن و آشتی پر مبنی ہیں اس لیے ان کے فرمودات کو تعلیمی نصابات کا حصہ بنا کر ہی ہم۔ایک بہتر اور محفوظ دنیا کا خواب پورا کر سکتے ہیں