Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز, اسلام آپاد کی قومی کانفرنس میں شرکت

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز, اسلام آپاد کی قومی کانفرنس میں شرکت

ادارہ زبان و ادبیات اردو, پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز, اسلام آپاد کی قومی اردو کانفرنس کے ایک سیشن کی صدارت کی۔ انہوں نے اپنے صدارتی خطے میں تحقیق کو معاصر علوم سے مربوط کرتے ہوۓ اردو زبان و ادب کے فروغ کے نۓ امکانات تلاش کرنے پر زور دیا