Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت‎

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت‎


ادارہ زبان و ادبیات اردو کے اساتذہ ڈاکٹر محمد نعیم اور ڈاکٹر ظہیر عباس نے ومین یونیورسٹی ملتان میں معاصر اردو ناول پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔ڈاکٹر محمد نعیم نے معاصر اردو ناول میں مکان و مقامات اور ڈاکٹر ظہیر عباس نے بین الاقوامی ناولوں کے اردو تراجم اور ہمارا ناول کے عنوان سے مقالے پڑھے جنھیں حاضرین نے بہت سراہا۔