Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ایف سی کالج یونیورسٹی لاہور کے سیمینار میں ڈاکٹر محمد کامران کا کلیدی خطبہ‎‎

ایف سی کالج یونیورسٹی لاہور کے سیمینار میں ڈاکٹر محمد کامران کا کلیدی خطبہ‎‎


ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے ایف سی کالج یونیورسٹی لاہور کے فارمن ادبی میلے میں اردو تحقیق کے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ اردو ادبی تحقیق کو نئے معیارات و تصورات سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں تقلید کی روش ترک کر کے تحقیق کے ضمن میں نئے راستے تلاش کرنے کی ضرورت ہے ۔