Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ادارہ تالیف و ترجمہ کے ڈائریکٹر کی ترک پروفیسر اور برطانیہ کے شاعر و کالم نگار سے ملاقات
ادارہ تالیف و ترجمہ کے ڈائریکٹر کی ترک پروفیسر اور برطانیہ کے شاعر و کالم نگار سے ملاقات


ادارہ تالیف و ترجمہ کے ڈاٸریکٹر اور ادارہِ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے اپنے ترکی کے حالیہ دورے کے دوران میں شعبہ اردو استنبول یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر جلال سوئیدان اور برطانیہ میں مقیم معروف شاعر اور کالم نگار جناب فہیم اختر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد کامران نے انہیں ادارہ تالیف وترجمہ کے اشاعتی منصوبوں کے بارے میں بتایا اور ڈاکٹر خواجہ محمد زکریا کی مرتبہ انتخابٍ غزل کے نسخے پیش کیے