Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ڈائریکٹر ادارہ زبان و ادبیات ڈاکٹر محمد کامران کی بین الاقوامی ویبینار میں شرکت

ڈائریکٹر ادارہ زبان و ادبیات ڈاکٹر محمد کامران کی بین الاقوامی ویبینار میں شرکت


ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے ورلڈ اردو ایسوسی ایشن اور انجمن ترقیٍ اردو، ہند کے اشتراک سے کینیڈا میں مقیم معروف محقق، نقاد اور شاعر ڈاکٹر تقی عابدی کے اعزاز میں منعقد یونے والے بین الاقوامی ویبینار میں بہ طور مہمانٍ اعزاز اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ڈاکٹر تقی عابدی نے ادبی متون کی تدوین کے ذریعے اردو ادب کی جو خدمت کی ہے اور جس طرح اردو ادب کے مشاہیر کی خدمات پر کتابیں تصنیف کی ہیں , وہ بے مثال ہیں۔ اس ویبینار کی صدارت معروف شاعر اور ڈراما نگار جناب امجد اسلام امجد نے کی