Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں ادبی نشست کا انعقاد

ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں ادبی نشست کا انعقاد


ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور میں ادبی نشست کا انعقاد ہوا۔
ٹقریب کی صدارت ادارے کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کی۔ امورٍ طلبہ کے نگران اور جمیل جالبی چئیر کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحسن نے اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ ہم نصابی سرگرمیاں طالب علموں کی شخصیت سازی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں
پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے اظہارٍ خیال کرتے یوۓ کہا کہ انجمنٍ اردو کے پلیٹ فارم سے طلبہ کی ادبی تربیت کے لیے تمام وسائل بروۓ کار لاۓ جائیں گے۔ اس موقع پر بی ایس اور ایم اے کے طلبہ و طالبات نے اپنی تخلیقات پیش کیں, جنہیں حاضرین نے سراہا