Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ڈاکٹر محمد کامران کی ترک مرکزٍ ثقافت کی تقریب میں شرکت

ڈاکٹر محمد کامران کی ترک مرکزٍ ثقافت کی تقریب میں شرکت


ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے یونس ایمرے ترک مرکزٍ ثقافت، لاہور کے زیرٍ اہتمام صدر نشین شعبہ اردو, انقرہ یونیورسٹی ترکی پروفیسر ڈاکٹر آسمان بیلن کے اعزاز میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔ ڈاکٹر آسمان بیلن نے ترک موسیقی اور ثقافت کے مختلف پہلؤوں پر روشنی ڈالی۔ اس تقریب میں معروف ادیبوں اور شاعروں نے شرکت کی اور ترکی میں اردو کے فروغ کے لیے ڈاکٹر آسمان بیلن کی خدمات کو خراجٍ عقیدت پیش کیا