Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی میں محفلٍ مشاعرہ

ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی میں محفلٍ مشاعرہ


ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی میں اوساکا یونیورسٹی جاپان میں اردو کے استاد ڈاکٹر مرغوب حسین طاہر کی زیرٍ صدارت مشاعرہ منعقد ہوا۔ جس میں صدرٍ محفل کے علاوہ جناب شاہین عباس, جناب سعود عثمانی, ڈاکٹر ضیاالحسن اور ڈاکٹر محمد کامران نے اپنا کلام پیش کیا۔ تقریب میں چیف لائبریرین پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ہارون عثمانی, پروفیسر ڈاکٹر ناصر عباس نیر, ڈاکٹر عارفہ شہزاد, ڈاککٹر محمد نعیم اور طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی