|
ادارہ زبان و ادبیات اردو، پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے لندن ہائ کمیشن, برطانیہ کے زیرٍ اہتمام ڈاکٹر جاوید شیخ کی کتاب، کچھ میرے ہم نشین کی تقریبٍ پذیرائ میں آن لائں اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ یہ کتاب اردو کے معروف ادیبوں کے حوالے سے ایک نادر تخلیق ہے جس کا اسلوب سادہ اور دل نشین یے۔ انہوں نے عزت مآب ہائ کمشنر جناب معظم احمد خان کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس خوب صورت تقریب کا اہتمام کیا |