Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور میں علامہ اقبال کی۔برسی کے موقع پر خصوص تقریب

ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور میں علامہ اقبال کی۔برسی کے موقع پر خصوص تقریب


ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی لاہور میں علامہ اقبال کی۔برسی کے موقع پر خصوص تقریب منعقد ہوئ۔ طلبہ و طالبات کی ادبی تنظیم, انجمنٍ اردو کے نگران پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحسن نے علامہ اقبال کی شاعری کے آفاقی پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوۓ کہا کہ ان کی فکر کا بنیادی جوہر خودی ہے۔ اس موقع پر ادارے کے طلبہ و طالبات نے ترنم سے اور تحت اللفظ میں علامہ اقبال کا کلام پیش کیا