Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی ریسرچ سیمینار میں شرکت

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی ریسرچ سیمینار میں شرکت


ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے گلبرگ کالج براۓ خواتین لاہور میں ریسرچ سیمینار میں اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کہا کہ معیاری تحقیق ہی ترقی اور کامیابی کا راستہ ہے۔ سیمینار میں کالج کی پرنسپل ڈاکٹر نگہت ناہید ظفر, وائس پرنسپل ڈاکٹر شگفتہ گلریز, صدر شعبہ اردو ڈاکٹر ثمینہ ندیم کے علاوہ اساتذہ اور طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی