ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے اکادمی ادبیات پاکستان, لاہور کے زیرٍ اہتمام آسٹریلیا میں مقیم معروف سفر نامہ نگار طارق محمود مرزا کے سفر نامے, ملکوں ملکوں دیکھا چاند کی تقریبٍ پذیرائ میں اظہارٍ خیال کرتے ہوۓ کیا کہ طارق مرزا اردو سفر نامے کی روایت میں اپنے منفرد اسلوب اور افسانوی طرزٍ احساس کے باعث خاص اہمیت کے حامل ہیں اور ان۔کی تحریروں میں دھنک کے سارے رنگ محسوس ہوتے ہیں |