Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان و ادبیات اردو کا تفریحی و معلوماتی دورہ

ادارہ زبان و ادبیات اردو کا تفریحی و معلوماتی دورہ


ادارہ زبان و ادبیات اردو اورینٹل کالج لاہور کے زیر اہتمام ایک تفریحی و معلوماتی دورے کا اہتمام کیا گیا۔ادارے کے دو اساتذہ ڈاکٹر ظہیر عباس اور مشتاق احمد خان کی نگرانی میں٦٠ طالبعلم جن میں دو جاپانی بھی شامل تھے کھیوڑہ (دنیا میں دوسرا بڑا خوردنی نمک کا ذخیرہ) گئے۔ طالبعلم خوب لطف اندوز ہوئے ۔ صحت مند دماغ کےلیے ایسے مواقع بہت ضروری ہیں جو طالبعلوں کو تازہ دم کر دیتے ہیں