Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان و ادبیات اردو میں افسانے کے فن کے حوالے سے نشست

ادارہ زبان و ادبیات اردو میں افسانے کے فن کے حوالے سے نشست


١١ جنوری ٢٠٢٣ کو انجمنِ اردو کے زیر انتظام ہونے والی ادبی نشست کے مہمان خاص محمد عباس تھے جن کا افسانوی مجموعہ "متر شاہ بالو" کے نام سے شایع ہوا ۔ انھوں نے اپنے تخلیقی تجربے پر جامع گفتگو کی ۔ گفتگو کے بعد سوال و جواب کا سلسلہ شروع ہوا جس میں طالبعلموں نے بھر پور حصہ لیا۔ محمد عباس کے ساتھ ڈاکٹر ظہیر عباس اور ڈاکٹر محمد نعیم ورک آج کی ادبی نشست کی زینت بنے۔ آخر میں نگران انجمنِ اردو مشتاق احمد خان نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا