Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ کی یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے مشاعرے میں شرکت

ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ کی یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے مشاعرے میں شرکت


ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران اور مسندٍ جمیل جالبی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحسن نے یونیورسٹی آف ایجوکیشن, ٹاؤن شپ کیمپس, لاہور کے زیر اہتمام قومی مشاعرے میں شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت اوساکا یونیورسٹی جاپان میں اردو کے استاد پروفیسر ڈاکٹر مرغوب حسین طاہر نے کی, جبکہ نظامت۔کے فرائض ڈاکٹر امجد عابد نے ادا کیے