Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

آٹھویں لائل پور آرٹ اینڈ لٹریری میلہ 2023 میں پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم کی شان دار فتح‎‎

آٹھویں لائل پور آرٹ اینڈ لٹریری میلہ 2023 میں پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم کی شان دار فتح‎‎


آٹھویں لائلپور آرٹ اینڈ لٹریری میلہ2023ء میں انجمن اردو اورینٹل کالج اور پائنیر سوسائٹی نے مجموعی طور پر بارہ پوزیشنز کے ساتھ ٹیم ٹرافی اپنے نام کی۔ اورئیٹل کالج پنجاب یونیورسٹی کے پرنسپل اور کلیہ شرقیہ کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر معین نظامی, ڈائریکٹر ادارہ زبان و ادبیات اردو پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران اور انجمن اردو کے نگران جناب مشتاق احمد نے فاٹح ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوۓ کہا کہ ادارے کی طرف سے بھی کامیای حاصل کرنے والے طلبہ کی حوصلہ۔افزائ کے لیے انعامات دئیے جائیں گے۔ مذکورہ مقابلوں کے نتائج حسبٍ ذیل ہیں:
اردو عشرہ: پہلی پوزیشن(آصف علی)
بیت بازی:دوسری پوزیشن (آصف علی،احسان جنجوعہ)
پنجابی نظم: دوسری پوزیشن (قاسم حیات)
پنجابی غزل: پہلی پوزیشن (محمد نعیم)
اردو غزل: دوسری پوزیشن (امتیاز انجم)
اردو کالم: پہلی پوزیشن (غلام علی)
مضمون نگاری: دوسری پوزیشن( جمال الدین خان)
سو لفظی کہانی: دوسری پوزیشن(احسان جنجوعہ)
انگریزی کیٹیگری(پائنیر سوسائٹی)
انگریزی نظم: پہلی پوزیشن (سیدہ سکینہ)
انگریزی مضمون: دوسری پوزیشن(نعمان محسود)
کہانی: پہلی پوزیشن (حنا فہیم )
آرٹیکل : دوسری پوزیشن (ماہ نور باجوہ)