Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان و ادبیات اردو, پنجاب یونیورسٹی لاہور کی انجمن اردو کے زیرِ اہتمام افضال احمد سید اور تنویر انجم کے اعزاز میں ادبی نشست

ادارہ زبان و ادبیات اردو, پنجاب یونیورسٹی لاہور کی انجمن اردو کے زیرِ اہتمام افضال احمد سید اور تنویر انجم کے اعزاز میں ادبی نشست


یکم جون ٢٠٢٣ء کو ادارہ زبان و ادبیات اردو, پنجاب یونیورسٹی لاہور کی انجمن اردو کے زیرِ اہتمام معروف شعرا افضال احمد سید اور تنویر انجم کے اعزاز میں ادبی نشست منعقد ہوئی ۔ ڈاکٹر ضیا الحسن اور ڈاکٹر محمد نعیم نے دونوں مہمانوں کے شخصیت اور شاعری پر مختصر گفتگو کی ۔ مہمانوں سے ان کا۔ کلام سننے سے پہلے میقات ششم کے طالبعلم جشن عباس نے افضال احمد سید اور تنویر انجم کے ایک ایک غزل ترنم کے ساتھ پیش کی۔ اس نشست میں ادارہ زبان ادبیات اردو کےطلبا و طالبات کے ساتھ ساتھ اساتذہ نے بھی بھر پور شرکت کی