Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

ادارہ زبان ادبیات اردو کے طلبا و طالبات نے بزمِ اقبال کے زیرِ اہتمام "فکر اقبال" کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کی

ادارہ زبان ادبیات اردو کے طلبا و طالبات نے بزمِ اقبال کے زیرِ اہتمام "فکر اقبال" کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کی


آج ٢١جون٢٠٢٣ء کو ادارہ زبان ادبیات اردو کے طلبا و طالبات نے بزمِ اقبال کے زیرِ اہتمام "فکر اقبال" کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں شرکت کی جس میں ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی، ڈاکٹر تحسین فراقی، ڈاکٹر مظہر معین اور ڈاکٹر بصیرہ عنبرین نے گفتگو کی۔ بعد میں مجلس ترقی ادب کا دورہ کیا، اس موقع پر طلبا و طالبات نے مختلف موضوعات پر تین سو سے زاید کتابیں خریدیں جس سے ادارہ زبان و ادبیات کے طالبعلموں کی کتاب سے محبت جھلکتی ہے!