Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی بین الاقوامی فیض کانفرنس میں شرکت

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی بین الاقوامی فیض کانفرنس میں شرکت


ادارہ زبان۔و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی بین الاقوامی فیض کانفرنس میں شرکت کی۔ کلیدی خطبہ ممتاز محقق اور نقاد ڈاکٹر سید تقی عابدی نے پیش کیا۔ ڈاکٹر محمد کامران نے اپنے مقالے میں فیض احمد فیض کی شاعری کو سماجی و عصری شعور کا غنائ اظہار قرار دیا۔