ادارہ زبان۔و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے لاہور کالج براۓ خواتین یونیورسٹی کے بین الاقوامی ویبینار میں شرکت کی۔ ڈاکٹر محمد کامران نے اردو زبان کے قومی اور بین الاقوامی تشخص پر روشنی ڈالتے ہوۓ اردو کو دنیا کی اہم زبان قرار دیا۔ |