Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی‎‎‎

پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی‎‎‎


ادارہ زبان و ادبیات پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے برک بیک کالج، یونیورسٹی آف لندن برطانیہ میں منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوۓ شاعرٍ مشرق علامہ۔اقبال کی شاعری کو امن و محبت، خودی اور بیداری کا آفاقی پیغام قرار دیا۔ اس کانفرنس میں امریکا، برطانیہ، کینیڈا، فرانس، برازیل، ہانگ کانگ، یوکرین, سویڈن ، فلپائن اور بھارت سے تعلق رکھنے والے مندوبین نے شرکت کی۔