پاکستان ہائ کمیشن، لندن میں ادارہ زبان و
ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور اور اردو مرکز لندن کے اشتراک سے منعقد ہونے والی تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، ڈائریکٹر ادارہ زبان و ادبیات اردو، پنجاب یونیورسٹی اورئینٹل کالج لاہور نے "پاکستانیت اور اکیسویں صدی" کے موضوع پر لیکچر دیا اور شعری نشست میں حصہ لیا۔۔ اس موقع پر برطانیہ میں اردو کے فروغ کے لیے کوشاں ممتاز افراد کو شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔ |