Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

Press Release

پروفیسر ڈاکٹرمحمد کامران کی لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں بین الاقوامی اقبال کانفرنس میں شرکت‎‎

پروفیسر ڈاکٹرمحمد کامران کی لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں بین الاقوامی اقبال کانفرنس میں شرکت‎‎


ادارہ زبان و ادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹرمحمد کامران نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی تین روزہ بین الاقوامی اقبال کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ علامہ اقبال ایک آفاقی شاعر تھے اور ان کے افکار امت مسلمہ کو اتحاد اور یگانگت کا درس دیتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ نوجوان نسل کے اذہان کو علامہ اقبال کی شاعری سے منور کیا جائے